خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا غم سکھاتا ہے .
Posted on May 07, 2013
کچھ لوگ زندگی میں ہی مردہ ہوتے ہیں اور کچھ مرنے کے بعد بھی زندہ .
Posted on May 06, 2013
انسان کی زندگی کا مقصد دوسروں کے آنسو ختم کرنا ہونا چاہیے .
Posted on May 06, 2013
زندگی دریا ہے آخرت اس کا ساحل اور تقویٰ اس کی کشتی .
Posted on May 06, 2013
ہمارا خیال بَدَل جائے تو زندگی کا نام ہے بَدَل جاتا ہے .
Posted on May 06, 2013
گناہ کا موقع نہ ملنا بھی الله کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے .
Posted on May 06, 2013
پھولوں کی طرح اپنی زندگی دوسروں کے لیے وقف کر دو . تم نے دیکھا نہیں کے وہ مزاروں پر بھی سجتے ہیں اور سہرے کی لڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں .
Posted on May 04, 2013
زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر قابو پانا ہے .
Posted on May 04, 2013
زندگی کی کامیابی کا فیصلہ زندگی کے اختتام پر ہی ہو سکتا ہے .
Posted on May 04, 2013
زندگی کا بہترین معلم تجربہ ہے .
Posted on May 04, 2013
سماجی رابطہ