زندگی کا بہترین معلم تجربہ ہے .
Posted on May 04, 2013
زندگی ایک شمع کی مانند ہے جو ہوا میں رکھی گئی ہو .
Posted on May 04, 2013
زندگی کا مکمل حصول مسرت نہیں بلکہ تکمیل انسانیت ہے .
Posted on Apr 29, 2013
زندگی کے دکھ ہی تو انسان کو انسان بناتے ہیں .
Posted on Apr 29, 2013
جب لوگوں کو یہ پتہ چلتا ہے کہ زندگی کیا ہے ؟ تو یہ آدھی ختم ہو چکی ہوتی ہے .
Posted on Apr 29, 2013
زندگی کو غنیمت جانو کیوں کے یہ عنقریب تم سے لے لی جائے گی .
Posted on Apr 29, 2013
زندگی ختم ہو جاتی ہے . مگر موت ہمیشہ رہتی ہے .
Posted on Apr 29, 2013
جو لوگ زندگی کو ایک مقدس فریضہ سمجھ کر بسر کرتے ہیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے .
Posted on Apr 29, 2013
جو لوگ فیصلے بدلتے رہتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے .
Posted on Apr 29, 2013
شمع کی طرح زندگی بسر کرنا سیکھو جو خود تو جلتی ہے مگر دوسروں کو روشنی دیتی ہے . . .
Posted on Apr 27, 2013
سماجی رابطہ