متفرق اقوال

تکمیل

جو شخص کئی کام شروع کر دیتا ہے وہ کسی ایک کو بھی مکمل نہیں کر سکتا .

Posted on Jan 16, 2014

دنیا

یہ دنیا مرنے والوں کے لیے ہے اور وہ دنیا جینے والوں کے لیے .

Posted on Jan 16, 2014

موت

لوگ موت سے ڈرتے ہیں لیکن ایک تہائی زندگی سو کر گزار دیتے ہیں .

Posted on Jan 16, 2014

اخلاق

Posted on Jan 11, 2014

ضمیر

ضمیر تنہا نہیں ہوا کرتا ، غیرت اس کا سب سے بالائی غلاف ہوتا ہے .

Posted on Jan 11, 2014

یقین

جو چیز دیکھو اس پر آدھا یقین کرو ، اور جو سنو اس پر بالکل یقین نہ کرو .

Posted on Jan 11, 2014

کامیابی

کامیابی میں یہ خصوصیت ہے کے یہ آدمی کے برے کاموں پر پردہ ڈال دیتی ہے .

Posted on Jan 09, 2014

جیت

جیتنے والوں کو اپنا کوئی حربہ ناجائز محسوس نہیں ہوتا .

Posted on Jan 09, 2014

مقصد

Posted on Jan 09, 2014

قوت

دنیا میں صرف دو قوتیں ہے .
تلوار اور قلم !
بالآخر تلوار پر قلم ہی کو فتح حاصل ہوتی ہے .

Posted on Jan 09, 2014