اچھے کام
اچھے کاموں کا معیار صرف ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ ان سے نو انسانی کو مسرت حاصل ہو .
اچھے کاموں کا معیار صرف ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ ان سے نو انسانی کو مسرت حاصل ہو .
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتی .
دشمنوں کے درمیان ایسے رہا کرو جیسے ایک زبان بتیس دانتوں کے درمیان رہتی ہے ، ملتی سب سے ہے دبتی کسی سے نہیں .
حَسَد کرنے والے کے لیے بد دعا کی ضرورت نہیں ، وہ تو پہلے ہی حَسَد کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے .
انسان کو اپنے اندر جھانکنا آ جائے تو وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابِل ہو جاتا ہے .
اچھے کام کرنے کے لیے پیسے کی ضرورت کم پڑتی ہے ، اچھے دِل اور ارادے کی زیادہ .
خوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا آئیں، اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی
سماجی رابطہ