موت سے پہلے بیدار ہو جاؤ۔
Posted on Mar 03, 2014
نماز کو نماز سمجھ کر پڑھو۔
Posted on Mar 03, 2014
بدکاروں کی صحبت سے پرہیز کرو۔
Posted on Mar 03, 2014
وقت کو غنیمت سمجھو اور کاہل نہ بنو۔
Posted on Mar 03, 2014
اللہ تعالیٰ سے ڈرنا کامیابی کی کنجی ہے۔
Posted on Mar 03, 2014
جوانی کی عبادت بڑھاپے کی عبات سے افضل ہے۔
Posted on Mar 01, 2014
مذہبی معاملات میں تعصب نہ کرو۔
Posted on Mar 01, 2014
دین کو بیچ کر دنیا کمانا حرام ہے۔
Posted on Mar 01, 2014
علم بغیر عمل کے مفید نہیں ہے۔
Posted on Mar 01, 2014
اپنے آپ کو تقدیر الہی کے حوالے کر دو۔
Posted on Mar 01, 2014
سماجی رابطہ