جو شخص جتنا عالم ہے اُتنا ہی قدرت سے ڈرتا ہے۔
Posted on Mar 17, 2014
تم دنیا کے لیے نہیں بلکہ آخرت کے لیے پیدا کئے گئے ہو۔
Posted on Mar 15, 2014
اگر تم اپنے نفس پر قابو نہ پاؤ گے تو وہ تم پر قابو پالے گا۔
Posted on Mar 15, 2014
دنیا کے طلب گار آخرت سے محروم ہیں۔
Posted on Mar 15, 2014
مظلوم بن جاؤ مگر ظالم نہ بنو۔
Posted on Mar 12, 2014
جس سے بندگان خدا راضی ہیں اس سے خدا بھی راضی ہوگا۔
Posted on Mar 12, 2014
پہلے شریعت کے عالم بنو پھر طریقت میں قدم رکھو۔
Posted on Mar 12, 2014
جب قلب صحیح ہو جاتا ہے تو اعضاء اپنا کام صحیح کرنے لگتے ہیں۔
Posted on Mar 12, 2014
اللہ والے کے نظر میں دنیا بد شکل ہے۔
Posted on Mar 12, 2014
خدا سے عبادت کا صلہ مت مانگو۔
Posted on Mar 12, 2014
سماجی رابطہ