جب عالم زاہد نہ ہو تو وہ اپنے زمانہ والوں پر عزاب یے۔
Posted on Mar 22, 2014
حیات کا دروازہ جب تک کھلا ہے، غنیمت جانو۔ وہ جلد ہی تم پر بند کیا جائے گا اور نیکی کے کاموں کو جب تک تمہیں قدرت ہے غنیمت جانو۔
Posted on Mar 22, 2014
مصیبتوں کو چھپاؤ، اس سے قرب حق نصیب ہوگا۔
Posted on Mar 20, 2014
عمل صالح وہ ہے جس پر لوگوں کی ثنا کی امید نہ رکھی جائے.
Posted on Mar 20, 2014
قولِ بے عمل اور عمل بے اخلاص ناقابل قبول ہے۔
Posted on Mar 20, 2014
تمام خوبیوں کا مجموعہ علم سیکھنا اور عمل کرنا پھر اوروں کو سکھانا ہے۔
Posted on Mar 20, 2014
تم دنیا کے پیچھے پھرتے ہو اور دنیا اہل اللہ کے پیچھے پھرتی ہے۔
Posted on Mar 20, 2014
صوفی وہ ہے جس کا ظاہر و باطن صاف ہو۔
Posted on Mar 19, 2014
جھوٹے واعظوں پر خدا کی پھٹکار برستی ہے۔
Posted on Mar 19, 2014
علم کی کتاب بند کردو اور عمل کی کتاب کھول لو۔
Posted on Mar 19, 2014
سماجی رابطہ