علم کی کتاب بند کردو اور عمل کی کتاب کھول لو۔
Posted on Mar 19, 2014
تکبر کرنے والے کا سر ہمیشہ نیجا رہتا ہے۔
Posted on Mar 19, 2014
پہلے اپنی اصلاح کرو پھر دوسروں کی فکر کرو۔
Posted on Mar 19, 2014
عمل کرو تقدیر کا بہانہ مت کرو۔
Posted on Mar 19, 2014
مومن کے لیے اس دنیا میں آرام نہیں۔
Posted on Mar 19, 2014
اللہ تم پر تم سے زیادہ مہربان ہے۔
Posted on Mar 18, 2014
پہلے دل سے خدا کو یاد کرو پھر زبان سے۔
Posted on Mar 18, 2014
حرص و ہوس میں وقت ضائع مت کرو۔
Posted on Mar 18, 2014
مخلوق نہ نفع بہنچا سکتی ہے نہ نقصان۔
Posted on Mar 18, 2014
منافق کا جسم دبلا مگر خواہش موٹی ہوتی ہے۔
Posted on Mar 18, 2014
سماجی رابطہ