موت و حیات تقدیر الٰہی کی تابع ہے۔
حضرت حزقیل علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011
موت و حیات تقدیر الٰہی کی تابع ہے۔
شیطان انسان کا ازلی اور ابدی دشمن ہے جو ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہے۔
انسان کو ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
موت و زندگی اور خیر و شر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے۔
جہاد سے دوڑنا نامردی اور بزدلی ہے۔
ظلم اور لوٹ مار سے فساد برپا ہوتا ہے۔
ایک خدا کی عبادت کرو۔
بت پرستی گناہ کبیرہ ہے۔
ہر ایک کی خطا اسی کی خطا ہو گی کوئی دوسرا ذمہ دار نہ ہوگا۔
عمر کی درازی میں دانائی ہے۔
سماجی رابطہ