عمر کی درازی میں دانائی ہے۔
حضرت ایوب علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011
عمر کی درازی میں دانائی ہے۔
راست باز اور کامل آدمی ہنسی کا نشانہ ہوتا ہے۔
ہمیشہ خدا پر توکل کرو، مایوسی مت پھیلاؤ۔
وہ آدمی جسے خدا تنبیہہ کرتا ہے وہ خوش قسمت ہے۔
ہمیشہ خدا کے فضل کے ہی طالب رہو اور اپنے معاملات اس پر چھوڑ دو۔
خدا کا پکڑا کوئی چھڑا نہیں سکتا۔
جلن، احمق کی جان لے لیتی ہے۔
کڑھنا بے وقوف مار ڈالتا ہے۔
فانی انسان سے خدا زیادہ عادل اور منصف ہے۔
جو دکھ بوتا ہے وہی اس کو کاٹتا ہے۔
سماجی رابطہ