ایمان

ایمان والوں کی راتیں خدا کے حضور سجدہ اور قیام میں گزرتی ہیں۔

الفرقان
Posted on Apr 12, 2011

ایمان یہ ہے کہ شیطان کے اکسانے پر خدا کی پناہ مانگی جائے۔

الاعراف
Posted on Apr 12, 2011

ایمان یہ ہے کہ میں صرف خدا کی رضا کا طلب گار ہوں۔

التوبہ
Posted on Apr 12, 2011

ایمان یہ ہے کہ سب سے زیادہ خدا سے محبت کی جائے۔

البقرہ
Posted on Apr 12, 2011

ایمان میں ہر شخص بار بار اپنے رب سے صراط مستقیم پر استقامت کی دعا مانگتے رہتے ہیں۔

الفاتحہ
Posted on Apr 12, 2011

اگر تم صرف اس بات پر ایمان رکھ لو کہ جو کچھ رزق تمہارے مقدر میں ہے، تمہیں ملے گا تو تم تمام برائیوں سے بچ جاؤ گے۔

Posted on Apr 12, 2011

صرف نیکی پر ایمان رکھنا زندگی کو پر مسرت بنا دیتا ہے۔

شکسپئر
Posted on Apr 12, 2011

سادہ زندگی بسر کرنا ایمان کی علامت ہے۔

پاپ الیگزنڈر
Posted on Apr 12, 2011

جو سچ پر ایمان رکھتا ہے اور پھر اس پر مضبوطی سے کاربند رہتا ہے۔ اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔

حکیم بزرجمہر
Posted on Apr 12, 2011

مضبوط ایمان ہر مشکل کو آسان بنا دیتا ہے۔

ارسطو
Posted on Apr 12, 2011