مضبوط ایمان ہر مشکل کو آسان بنا دیتا ہے۔
ارسطو
Posted on Apr 12, 2011
مضبوط ایمان ہر مشکل کو آسان بنا دیتا ہے۔
جس کو ایمان نصیب ہو جائے اس کے دونوں جہاں اچھے ہو جاتے ہیں۔
اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ انسانیت کی خدمت میں ہی فلاح ہے۔ کامیابی اس کے دروازے پر دستک دیتی رہتی ہے۔
جو خدا پر ایمان نہیں رکھتا وہ کبھی کامیابی کی منزل سے ہمکنار نہیں ہوسکتا۔
سچ بولنا ایمان کی پختگی کی علامت ہے۔
ایمان طاقت اور زندگی ہے۔
جو ایماندار ہے وہ کامیاب ہے۔
دنیاوی عروج تنزل کو مذہب سے کچھ تعلق نہیں۔
نماز میں حضور کے قلب کی تدبیر یہ ہے کہ الفاظ کے معنی پر خیال رکھے۔
ایمان کا مزہ اس شخص نے چکھا جو اللہ کو اپنا رب بنا کر اور اسلام کو اپنا دین مان کر اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا رسول تسلیم کرنے پر راضی ہو گیا۔
سماجی رابطہ