متفرق اقوال

عقل مند

شیر سے بنجہ آزمائی کرنا اور تلوار کی دھار پر مکہ مارنا عقل مندوں کا کام نہیں۔

Posted on May 24, 2014

اچھی بات

اچھی بات جو بھی کہے اسے غور سنو۔

Posted on May 17, 2014

ادب

جس کے والدین ادب نہیں سکھاتے اس کو زمانہ سکھاتا ہے۔

Posted on May 17, 2014

صدقہ

اپنہ صبح کا آغاز صدقہ سے کریں خواہ روٹی کا ٹکڑا یا مسکراتا چہرہ ہی کیوں نہ ہو۔

Posted on May 15, 2014

انسان کا حسن

انسان کا حسن اس کی زبان میں پوشیدہ ہے۔

Posted on May 15, 2014

مت چنو ایسے پھول

مت چنو ایسے پھول جو زندگی ویران کردیں۔

Posted on May 15, 2014

اپنے لیے جینا

بیکار ہے ان کی زندگی جو صرف اپنے لیے جیتے ہیں۔

Posted on May 15, 2014

پریشانی

مصیبت میں پریشانی مصیبت کو دو گنا کر دیتی ہے۔

Posted on May 15, 2014

والدین کی سرکشی

شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین کی سر کشی ہے۔

Posted on May 15, 2014

اچھائی برائی

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہو گا وہ خوشی دے گا اور جو برا ہو گا وہ سبق دے گا۔

Posted on May 07, 2014