روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

ممنوع اور مکروہ روزے

”حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ اپنی بہن صماءرضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”ہفتے کا روزہ سوائے فرض روزے کے نہ رکھو اگر کھانے کو اور کوئی چیز نہ ملے تو انگور کی لکڑی یا کسی درخت کی چھال ہی چبالو۔“

اسے ابن خزیمہ نے روایت کیا ہے۔
ابن خزیمہ، للدکتور محمد مصطفی الاعظمی، الجزءالرابع، رقم الحدیث2164


وضاحت: ہفتہ چونکہ اہل کتاب کی عید کا دن تھا، لہٰذا آپ ﷺ نے ان کی مخالفت کے لئے ہفتہ کے ساتھ جمعہ یا اتوار کا دن ملا کر روزے رکھنے کا حکم دیا۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیثآپ پہلے مضمون پر ہیں
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.