18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
ممنوع اور مکروہ روزے
”حضرت عائشہ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ ایام تشریق میں کسی آدمی کو روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی سوائے اس حاجی کے، جو قربانی دینے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔“
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الصوم، باب صیام ایام التشریق