18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
ممنوع اور مکروہ روزے
”حضرت ابوہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا”کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیرسوائے رمضان کے روزوں کے نفلی روزہ نہ رکھے۔“
اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ابواب الصوم، باب ماجاءفی کراھیة صوم المراة الاباذن زوجھا