18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
ممنوع اور مکروہ روزے
”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے صوم و صال سے منع فرمایا تو ایک آدمی نے عرض کیا”یا رسول اللہﷺ! آپ تو صوم وصال رکھتے ہیں؟”آپﷺ نے فرمایا”تم میں مجھ جیسا کون ہے میں رات کو سوتا ہوں، تو مجھے میرا رب کھلاتا بھی ہے پلاتا بھی ہے۔“
اسے مسلم اور بخاری نے روایت کیا ہے۔
اللؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث671