18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
ممنوع اور مکروہ روزے
”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”جب نصف شعبان باقی رہ جائے(یعنی رمضان سے پندرہ دن پہلے) تو نفلی روز ے نہ رکھو۔“
اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث590