روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

ممنوع اور مکروہ روزے

”حضرت میمونہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرفہ کے دن بنی اکرمﷺ کے روزہ میں شک کیا، تو انہوں (یعنی حضرت میمونہ رضی اللہ عنہما) نے آپﷺ کے پاس دودھ بھیجا۔ آپﷺ نے اس پیالہ سے دودھ پیا۔ اس وقت آپ(میدان عرفات کے) موقف میں کھڑے تھے اور لوگ آپﷺ کو دیکھ رہے تھے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث687

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ممنوع اور مکروہ روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.