روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

ممنوع اور مکروہ روزے

اگر کوئی شخص اپنے گزشتہ معمول کے مطابق روزے رکھتا چلا آرہا ہے اور وہ دن اتفاقاْ رمضان سے ایک یا دو روز پہلے آگیا تو کوئی حرج نہیں۔

”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”رمضان سے ایک یا دو روز پہلے کو آدمی روزہ نہ رکھے، البتہ وہ شخص جو اپنے معمول کے مطابق روزے رکھتا آرہا ہے وہ رکھ سکتا ہے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث657

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ممنوع اور مکروہ روزےروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.