میاں بیوی

بیوی کا غصہ

بِیوِی : جب میں تم پر غصہ کرتی ہوں تو تم اپنا غصہ كاہن نکلتے ہو ؟ ڈرپوک شوہر : ٹوئیلٹ صاف کر کے . بِیوِی ہنستے ہوئے : کیسے صاف کرتے ہو ؟ شوہر : تمھارے ٹُوتھ برش سے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 22, 2014 by muzammil

شریک حیات

شوہر بے حد بیمار تھا جسے ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا تھا اس کی بِیوِی بہت پریشان اور فکر مند رہتی تھی . وہ خدا سے دعا کرتی تھی کہ اے الله ! میری جان لے لے اور میرے شوہر کی جان کو بخش...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 12, 2014 by muzammil

آج کیا پکایا ہے

شوہر بِیوِی سے فون پر . آج کیا پکایا ہے ؟ بِیوِی غصے سے : زہر . شوہر : تم کھا کر سو جانا میں آج دیر سے آؤں گا .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 12, 2014 by muzammil

میرا میرا

شوہر : میں تنگ آگیا ہوں ! تم ہمیشہ میرا گھر ، میری کار ، میرا میرا کرتی ہو ! کبھی ہمارا بھی کہا کرو . اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو ؟ بِیوِی : ہمارا دوپٹہ

مزید پڑھیں

Posted on Jan 30, 2014 by muzammil

پیاس

میاں بِیوِی سے : پانی پلا دو . بِیوِی : کیا پِیاس لگی ہوئی ہے ؟ میاں غصے سے : نہیں گلا چیک کَرنا ہے کہیں سے لیک تو نہیں کر رہا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 23, 2014 by muzammil

خاموش بدمعاشی

بِیوِی پورے 15 منٹ تک اپنے خاموش شوہر پر گرجنے کے بعد بولی " میں لڑائی ختم کرنا چاہ رہی ہوں مگر تمہاری اِس گونگی بدمعاشی کی وجہ سے گھر جہنم بنا جا رہا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 22, 2014 by muzammil

بیوی کی باتیں

بِیوِی کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں جیسے کسی ویب سائٹ پر Terms & Conditions کا پیج ہوتا ہے . جسکی کبھی سمجھ نہیں آتی مگر پِھر بھی Agree کرنا پڑتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 15, 2014 by muzammil

شادی کے بعد

بِیوِی اپنے شوہر سے : تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے . شوہر : تو مجھے کیا پتہ تھا کے تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 09, 2014 by muzammil

کم زیادہ

سالن میں نمک بہت زیادہ تھا شوہر کچھ زہر مار کرتا رہا ، پِھر ہاتھ کھینچ لیا ، اس کی لڑاکا بِیوِی نے کہا : آج بھی آپ نے كھانا کم کھایا ہے کیا بات ہے کیا میرے ہاتھ کا ذائقہ پسند نہیں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 01, 2014 by muzammil

ناشتہ

شوہر صبح فیس بک کھول کر بیٹھ گیا اسکی ایک دوست نے سینڈوچ کی پکچر اپ لوڈ کی اور لکھا "آو سب ناشتا کریں." شوہر بے چارے نے کمنٹ کیا "بہت ٹیسٹی تھا مزہ آ گیا" بیوی نے کمنٹ پڑھ لیا...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 31, 2013 by muzammil