میاں بیوی

فلم

ایک بیوقوف گھر پر فلم دیکھ رہا تھا کہ وہ اچانک زور زور سے چلایا اوئے سائن نہ کرنا اوئے پاگل پھنس جائے گا . بِیوِی : کون سی فلم دیکھ رہے ہو ؟ بیوقوف : اپنی شادی کی .

مزید پڑھیں

Posted on Oct 12, 2013 by muzammil

ڈر

بِیوِی : تم باہر جاتے ہو تو مجھے ڈر لگا رہتا ہے . خاوند : جانو میں جلدی آ جاؤں گا . بِیوِی : بس اسی بات کا تو ڈر لگا رہتا ہے !

مزید پڑھیں

Posted on Oct 02, 2013 by muzammil

لڑائی

بِیوِی شوہر سے : ساتھ والے گھر میں میاں بِیوِی کی لڑائی ہو رہی ہے آپ ایک بار جائیں . شوہر : میں ایک دو بار گیا تھا اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Sep 26, 2013 by muzammil

کنجوس

بِیوِی فون پر : جان میں جس جہاز میں ہوں وہ لینڈ کرتے ہوئے گرنے والا ہے . کنجوس : تم ایک کام کرو زلیخا ، جلدی سے اپنا بیلنس میرے نمبر پر بھیج دو !

مزید پڑھیں

Posted on Sep 21, 2013 by muzammil

لاعلاج

ڈاکٹر : آپ کا شوہر ٹھیک ہو سکتا ہے ، اگر آپ ان کا خیال رکھیں ، لڑائی نہ کریں اور ان کی خدمت کریں . شوہر : کیا کہا ڈاکٹر نے ؟ بیگم : تم لا علاج ہو .

مزید پڑھیں

Posted on Sep 02, 2013 by muzammil

ارادہ

بِیوِی : جان آپ نے شادی کے پہلے سال عید پر مجھے لوہے کا بیڈ بنوا کر دیا تھا . اِس بار کیا اِرادَہ ہے ؟ شوہر : اِس سال اس میں کرنٹ چھوڑنے کا اِرادَہ ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Aug 31, 2013 by muzammil

فرمائش

ایک لڑکی کی شادی ہوئی تو اس کے شوہر نے پوچھا . " تم نئے گھر کی فرمائش تو نہیں کرو گی ؟ " " نہیں جی ! میں ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں ، آپ اپنی امی کو نیا گھر لے دیجیئے . "

مزید پڑھیں

Posted on Aug 31, 2013 by muzammil

رانی

بِیوِی : آپ نے مجھ سے شادی کرنے سے پہلے یہ کیوں نہیں بتایا کہ آپ کی پہلی بِیوِی بھی ہے ؟ خاوند : بتایا تو تھا کہ رانی کی طرح رکھوں گا .

مزید پڑھیں

Posted on Aug 28, 2013 by muzammil

فرماں بردار بیوی

فرمانبردار بِیوِی کیسی ہوتی ہے شوہر : آج کھانے میں کیا بناؤ گی ؟ بِیوِی : جو آپ کہیں . شوہر : واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو . بِیوِی : ابھی کل ہی تو کھائے تھے ....

مزید پڑھیں

Posted on Aug 24, 2013 by muzammil

مالک، مالکن، نوکرانی اور فیس بک

مالکن : تم تِین دن سے کام پر نہیں آئی اور بتایا بھی نہیں ؟ نوکرانی : باجی میں نے تو فیس بک پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر دیا تھا كے " آئی ایم گوئنگ تو گاؤں فار تھری ڈیز " صاحب جی نے تو کم...

مزید پڑھیں

Posted on Aug 18, 2013 by admin