میاں بیوی
ناشتہ
شوہر صبح فیس بک کھول کر بیٹھ گیا اسکی ایک دوست نے سینڈوچ کی پکچر اپ لوڈ کی اور لکھا "آو سب ناشتا کریں." شوہر بے چارے نے کمنٹ کیا "بہت ٹیسٹی تھا مزہ آ گیا" بیوی نے کمنٹ پڑھ لیا...
قربانی
بِیوِی : قربانی کے جانور کب لاؤ گے ؟ شوہر : بیگم مجھے ہی ذبح کر لو . . . بِیوِی : گدھے کی صرف کمائی حلال ہے ، قربانی نہیں . . .
میاں بیوی
دوست : یار تمہیں برا نہیں لگتا کے ، بِیوِی کے ساتھ مل کر کپڑے دھو رہے ہو ؟ ؟ ؟ شوہر : اِس میں برا لگنے والی کونسی بات ہے ، وہ بھی وہ میرے ساتھ مل کر برتن دھوتی ہے .
مذاق
بِیوِی : میری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی . خاوند : اوہ ، میں تو شاپنگ پر جانے کا سوچ رہا تھا . بِیوِی : میں تو مذاق کر رہی تھی . خاوند : میں بھی مذاق کر رہا تھا . چل اٹھ کے...
موقع
بِیوِی : میں آج ڈرائیور کو نوکری سے نکال رہی ہوں میں آج دوسری بار مرتے مرتے بچی ہوں . شوہر : میری پیاری جانو ، اسے ایک موقع اور دے دو .
عادت
بِیوِی : آپ کو میری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقل مندی ؟ شوہر : مجھے تو تمہاری یہ مذاق کی عادت بہت اچھی لگتی ہے . . .
لاٹری
شوہر : میری لاٹری لگی تو تم کیا کرو گی ؟ بِیوِی : آدھے پیسے لے کے ہمیشہ کے لیے میکے چلی جاؤں گی . شوہر : 100 کی لگی ہے ، یہ لو 50 اور نکل لو شاباش !
دھماکہ خیز مواد
پولیس انسپیکٹر : ہمیں اطلاع ملی ہے كے آپ كے گھر پر دھماکہ خیز مواد موجود ہے آدمی : جی اطلاع تو ٹھیک ہے لیکن ابھی وہ میکے گئی ہوئی ہے
بیوقوف میاں بیوی
ایک بے وقوف اور اس کی بِیوِی رات کو چھت پر سو رہے تھے . بِیوِی کہنے لگی " جب ہمارے ہاں لڑکا ہو گا تو اس کے واسطے چارپائی کہاں بچھائیں گے ؟ " بیوقوف بولا : تم اپنی چارپائی اُد...
حادثہ
بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے . شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں .
سماجی رابطہ