میاں بیوی

جشن

بیوی شوہر سے : وہ سامنے شرابی دیکھ رہے ہو . اس کو میں نے 15 سال پہلے شادی سے انکار کیا تھا ، وہ آج تک پی رہا ہے . شوہر : واہ بھئی واہ اتنا لمبا جشن .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 22, 2013 by muzammil

چوہے کی خوشی

‫ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی اور تقریب میں تمام جنگل کے جانور مدعو تھے۔ سب خوش تو تھے ہی لیکن اصل خوشی ایک چوہے کی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی وہ ہر جانب ناچتا گاتا پھر رہا تھا۔ ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 20, 2013 by admin

کھانا

میاں : ( غصے سے ) یہ آج تم نے پھر کیسا كھانا بنایا بالکل گوبر جیسا . بیوی : اُف ، اس آدمی نے بھی کیا کیا چکھا ہوا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 19, 2013 by muzammil

عزت

شوہر ( اپنی بیوی سے ) : تمھارے دِل میں میرے لیے کتنی عزت ہے ؟ بیوی : اگر آپ چارپائی پہ بیٹھے ہوئے ہوں تو میں نیچے بیٹھ جاؤ گی . شوہر : اور اگر میں نیچے بیٹھ جاؤں تو . بیوی...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 16, 2013 by muzammil

بدلاؤ

شوہر : اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بَدَل دوں . بِیوِی : تم پہلے اپنی شلوار تو بَدَل لو ، صبح سے میری شلوار پہن کے گھوم رہے ہو .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 16, 2013 by muzammil

کون تھی وہ

شوہر اور بِیوِی کھانے كے لیے گئے تو وہاں کسی لڑکی نے ہیلو کہا بِیوِی : کون تھی یہ ؟ شوہر : میرا دماغ خراب نہ کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کے تم کون ہو

مزید پڑھیں

Posted on Apr 14, 2013 by admin

گانا

شوہر نے بے سری آواز میں گانا شُرُوع کیا تو بیوی نے فوراً کہا . . . میرے ابّا مرحوم جب گانا گاتے تھے تو اڑتے پرندے بھی گر جاتے تھے . شوہر نے جل کر کہا : کیوں ، کیا تمہارے ابّا...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 10, 2013 by muzammil

پناہ

ایک آدمی گھبرایا ہوا پولیس اسٹیشن آیا ، انسپیکٹر صاحب مجھے گرفتار کر لیجیے . میں نے اپنی بِیوِی كے سَر پر لاٹھی ماری ہے . انسپیکٹر : تو کیا وہ مر گئی ؟ آدمی : نہیں بلکہ وہی لا...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 09, 2013 by admin

بیوی کی فرمائشیں

شوہر میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں اس لیے خودکش کرنے لگا ہوں . بِیوِی : دو تِین سفید سوٹ تو لے دیں عدت كے دنوں میں کیا پہنوں گی .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2013 by admin

لال بیگ

پہلا دوست : تم اگلے جنم میں کیا بننا پسند کرو گے ؟ دوسرا دوست : لال بیگ پہلا دوست : کیوں ؟ دوسرا دوست : کیوں كے میری بِیوِی صرف لال بیگ سے ہے ڈرتی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 03, 2013 by admin

بیویوں سے ڈرنے والے اور نہ ڈرنے والے

‫بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شُدہ مرد دو لائنز میں کھڑے ہو جائیں 1۔ ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں 2۔ دوسری لائن میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں ہوا یوں پھر کہ ڈرنے ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2013 by admin

دال اور مرغی

‫مالکن :(خانساماں سے) تم سے کتنی بار کہا ہے کہ صاحب کی نوکری ختم ہو گئی ہے اس لئے اب مرغی نہیں صرف دال پکے گی مگر تم مرغی اور دال دونوں پکا رہے ہو؟ خانساماں: بیگم صاحبہ! دال آپ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2013 by admin

سیدھی بات نو بکواس

وائف جب دیسی شراب پیتے ہو تو مجھے پارو کہتے ہوں ، بیئر پیتے ہو تو ڈارلنگ ، پر آج بھوتنی کیوں کہا ، شوہر : آج میں نے اسپرائٹ پی ہے : سیدھی بات نو بکواس

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

تیرا بھائی

ایک آدمی کو " تیرا بھائی " کہنے کی بہت عادت تھی ، شادی کی رات اپنے روم میں گیا اور دلہن كا گھونگھٹ اٹھا کر بولا ، کیسا لگ رہا ہے " تیرا بھائی "

مزید پڑھیں

Posted on Feb 09, 2013 by admin

خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یاں عقلمندی

بیوی : آپکو میری خوبصورتی ذیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی ؟ شویر : مجھے تو تمہاری یہ مذاق کی عادت بہت اچھی لگتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 09, 2013 by admin

بیوی آسمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی

بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی : بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز دیکھتے ہو لیکن تور ناہی سکتے ؟ شوہر : تمہارا منہ

مزید پڑھیں

Posted on Feb 03, 2013 by admin

بچوں کا ننھیال

ایک شخص بہت زیادہ غربت کا شکار ہوگیا۔ اس نے اپنی بیوی سے کہا: ” بچوں کو ننھیال بھیج دو اور تم خود اپنی والدہ کے ہاں چلی جاؤ۔“

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz