میاں بیوی

حادثہ

بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے . شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 26, 2013 by muzammil

بے قصور

معمولی شکل صورت والے نتھو کی شادی ایک خوبصورت لڑکی سے ہوئی تھی ، جو شادی کے بعد بارہ برسوں میں بارہ بچوں کی مان بن گئی جب کے نتھو کی مالی حالت روز بہ روز خراب سے خراب تر ہو گئی . و...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 23, 2013 by muzammil

شرافت

بِیوِی : میری شرافت دیکھو میں نے تمہیں بغیر دیکھے شادی کر لی . شوہر : اور میری شرافت دیکھو میں نے دیکھ کر بھی انکار نہیں کیا .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 18, 2013 by muzammil

جواز

ایک معمولی شکل صورت کی عورت نے اپنے خوبصورت شوہر سے کہا . " تم نے ہر طرف یہ جھوٹی خبر کیوں پھیلا رکھی ہے کے میں جائداد کاروبار کی تنہا وارث ہوں . " شوہر نے جواب دیا . " تم سے شا...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 18, 2013 by muzammil

لاجواب

ایک مشہور اسپن بولر کی شادی ہوئی . شادی کی رات گھونگھٹ اٹھاتے ہی اس نے بِیوِی سے سوال کیا . " مجھ سے پہلے تمہاری زندگی میں کوئی اور مرد آیا تھا کیا ؟ اِس پر بِیوِی نے شرماتے ہوئ...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 12, 2013 by muzammil

صبر

ڈاکٹر نے شوہر کو بتایا . آپ کی بِیوِی کی طبیعت بہت نازک ہے ، وہ بمشکل دس پندرہ دن جی سکیں گی . شوہر نے ٹھنڈی سانس لی . کوئی بات نہیں جہاں پچیس برس کاٹ لیے وہاں دس پندرہ دن...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 08, 2013 by muzammil

تقسیم

میاں بِیوِی طلاق کا فارم فل کر رہے تھے . جج : آپ لوگ اپنے تِین بچوں کو کیسے تقسیم کرو گے آپس میں ؟ میاں : جج صاحب ! ہم اگلے سال اپلائی کریں گے طلاق کے لیے .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 08, 2013 by muzammil

رشتے دار

میاں بِیوِی سفر پر جارہے تھے رستے میں ایک گدھا دیکھا بِیوِی بولی : اپنے رشتے دار کو سلام کر لو . میاں : سلام سسر جی .

مزید پڑھیں

Posted on Oct 31, 2013 by muzammil

خیال کی تبدیلی

بِیوِی نے شوہر سے شکایتاً کہا . " دیکھیے ! میں نے کس قدر پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں ، اگر کوئی مہمان آ جائے تو یقینا یہی سمجھے گا کہ میں اِس گھر کی باورچن ہوں . " شوہر نے مسکرا کر...

مزید پڑھیں

Posted on Oct 28, 2013 by muzammil

فلم

ایک بیوقوف گھر پر فلم دیکھ رہا تھا کہ وہ اچانک زور زور سے چلایا اوئے سائن نہ کرنا اوئے پاگل پھنس جائے گا . بِیوِی : کون سی فلم دیکھ رہے ہو ؟ بیوقوف : اپنی شادی کی .

مزید پڑھیں

Posted on Oct 12, 2013 by muzammil