میاں بیوی
2012 کی بیوی
2012 کی بیوی شوہر : بیگم ایک کپ چائے بنا دو . بیوی : کیا کہا ؟ ذرا پِھر سے کہنا . شوہر : میں نے کہا ایک کپ چائے بنا دوں آپ کو !
کاغذ کی بیوی
پولیس : دروازہ کھولو تمہاری بیوی ٹرک کے نیچے آ کر کاغذ جیسی بن گئی ہے . شوہر : تو دروازہ کھلوانے کی کیا ضرورت ہے نیچے سے ہی پکڑا دو .
سچا پیار
بیوی کو تھپڑ مار کر شوہر بولا : آدمی اسی کو مارتا ہے جس سے پیار کرتا ہے . بیوی نے 2 تھپڑ ، 4 لاتیں ، 10 12 ڈنڈے مارے ، مار مار کے شوہر کی حالت بری کر دی اور بولی : " آپ کیا سمج...
سرپرائز
بیوی نے نئی سم لی اور سوچا کے شوہر کو سرپرائز دوں بیوی کچن میں گئی اور شوہر کو کال کی . ہیلو ڈارلنگ ! شوہر نے ہلکی آواز میں جواب دیا : تم بعد میں کال کرنا ابھی کمینی کچن میں ہے ...
سیریل
شوہر ٹی وی دیکھتے ہوئے زور زور سے رونے لگا . بیوی : کون سا سیریل دیکھ رہے ہو ؟ شوہر : سیریل ! کہاں ، اپنی شادی کی مووی دیکھ رہا ہوں .
جن اور انسان
جن : کیا حکم ہے میرے آقا ؟ انسان : میرے گھر سے امریکا تک روڈ بنا دو جن : بہت مشکل کام ہے میرے آقا انسان : پِھر میری بِیوِی کو میرا فرمانبردار بنا دو جن : روڈ سنگل بنانی ہے ...
سمجھ دار
سمجھ دار مسٹر اور مسز باری سے ان کے پڑوسی نے پوچھا . . . یہ بڑھاپے میں آپ کو انگریزی کی کلاسز اٹینڈ کرنے کی کیا سوجھی ؟ مسز باری نے ذرا شرماتے ہوئے بتایا . " دراصل ہم نے 6...
جانوروں کا ڈاکٹر
بیمار آدمی سے اسکی بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہو گے . شوہر بولا : وہ کیوں ؟ بیوی : روز صبح مرغے کی طرح جلدی اٹھ جاتے ہو . گھوڑے کی طرح بھاگ ...
بچت اور سکون
انور نے اپنے دوست سے کہا . ہیلو اسلم ! تمہارے سَر درد کا کیا حال ہے ؟ مجھے تو سَر درد سے نجات مل گئی . اسلم نے بتایا . بھئی تم نے کیا علاج کیا ؟ انور نے پوچھا . اس میں علا...
جشن
بیوی شوہر سے : وہ سامنے شرابی دیکھ رہے ہو . اس کو میں نے 15 سال پہلے شادی سے انکار کیا تھا ، وہ آج تک پی رہا ہے . شوہر : واہ بھئی واہ اتنا لمبا جشن .
سماجی رابطہ