18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نماز تراویح کے مسائل
نماز تراویح گزشتہ صغیرہ گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ ہے۔
”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا” جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان میں قیام کیا اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔“
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح بخاری، للزبیدی، رقم الحدیث35