روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز تراویح کے مسائل

”حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا”وتر پڑھنا ہر مسلمان کے ذمہ ہے، جو پسند کرے وہ پانچ پڑھے، جو پسند کرے وہ تین پڑھے اور جو پسند کرے وہ ایک پڑھے۔“

اسے ابو داؤ، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن داؤد، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1260

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز تراویح کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.