18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نماز تراویح کے مسائل
”حضرت عمر رضی اللہ عنہ یہ دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے”یا اللہ! ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں، تجھ سے بخشش کے طلبگار ہیں اور تیری ہر طرح کی بہترین تعریف کرتے ہیں، تیرا شکر ادا کرتے ہیں ناشکری نہیں کرتے جو شخص تیری نافرمانی کرے ہم اس سے قطع تعلق کرتے ہیں اور اسے چھوڑتے ہیں یااللہ! ہم صرف تیری ہی راہ میں محنت اور جدوجہد کرتے ہیں ہم تیری رحمت کے اومیدوار ہیں تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں بے شک کافروں کو تیرا عذاب پہنچ کر رہے گا۔“
اسے طحاوی نے روایت کیا ہے۔
ارواءالفیل، للالبانی، 165-163/2