روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز تراویح کے مسائل

نماز تراویح میں دو دورکعت پڑھنا افضل ہے۔
وتر کی ایک رکعت الگ پڑھنی بھی مسنون ہے۔

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نماز عشاءاور فجر کے درمیان گیارہ رکعتیں نماز ادا فرماتے ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرتے اور پھر ساری نماز کو ایک رکعت سے وتر بناتے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
صحیح مسلم، کتاب المسافرین، باب صلاة اللیل و عدد رکعات النبیﷺ فی اللیل

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز تراویح کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.