18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نماز تراویح کے مسائل
”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں”میں نہیں جانتی کہ بنی اکرمﷺ نے کبھی صبح تک(ایک ہی رات میں) سارا قران مجید ختم کیا ہو۔“
اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1108