روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز تراویح کے مسائل

”حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے دعائے قنوت کے بارے میںد ریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا”رسول اللہﷺ نے رکوع کے بعد دعا قنوت پڑھی ہے۔“ ایک روایت میں یوں ہے کہ”رکوع سے پہلے اور بعد دونوں میں پڑھی ہے۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءاالاول، رقم الحدیث971

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز تراویح کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.