روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز تراویح کے مسائل

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہمافرماتی ہیں نبی اکرمﷺ قیام اللیل کے دوران جب سجدہ تلاوت کرتے تو فرماتے” میرے چہرے نے اس ہستی کو سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا اور اپنی طاقت و قدرت سے اس میں کان اورآنکھیں بنائیں۔“

اسے ابوداؤ، ترمذی اور نسائی نے روایت کیا ہے۔“
صحیح سنن ابی داؤد، للا لبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث 1255

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز تراویح کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.