روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز تراویح کے مسائل

”حضرت ابوہرہ رضی اللہ عنہ ، نبی اکرم ﷺسے روایت کرتے ہیں کہ تین وتر(نماز مغرب کی طرح) نہ پڑھو بلکہ پانچ یا سات پڑھو اور (تین وتر، نماز مغرب کی طرح دو تشہد اور ایک سلام سے پڑھ کر وتروں کی ) نماز مغرب سے مشابہت نہ کرو۔“

اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے۔
التعلیق المغنی، الجزءالثانی، رقم الصفحہ25

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز تراویح کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.