18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
قربانی کے مسائل
”حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہﷺ نے دو سفید اور کالے رنگ کے اور سینگوں والے مینڈھے اپنے ہاتھوں سے ذبح کئے میں نے دیکھا کہ آپﷺ اپنا پاؤں اس کی گردن پر رکھے ہوئے تھے اور بِسمَ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکبَر پڑھ کر اپنے ہاتھ سے ذبح فرمارہے تھے۔“
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
مشکوة المصابیح، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1453