روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

قربانی کے مسائل

”حضرت عطا ءبن یسار رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ نبی اکرمﷺ کے زمانے میں تم لوگ قربانی کس طرح کرتے تھے، تو انہوں نے کہا عہد رسالتﷺ میں ہر آدمی اپنی طرف سے اور اپنے گھروالوں کی طرف سے ایک ہی قربانی کردیا کرتا تھا۔“

اسے ابن ماجہ اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجة، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث2546

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
قربانی کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.