18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
قربانی کے مسائل
”حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی اکرمﷺ نے عید الاضحٰی کے روز فرمایا”جس نے نماز سے قبل جانور ذبح کردیا، اسے دوبارہ قربانی دینی چاہئے۔“
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالثانی، رقم الحدیث1282