روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

قربانی کے مسائل

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے(قربانی کے وقت) رسول اللہﷺ نے مینڈھے کو پکڑا، اسے لٹایا پھر اسے ذبح کیا اور فرمایا”اللہ کے نام سے، یا اللہ! محمدﷺ، آل محمدﷺ اور امتِ محمدﷺ کی طرف سے قبول فرما۔“

اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
کتاب الاضاحی، باب استجاب الضحیة وذبحھا مباشرة

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
قربانی کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.