18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
قربانی کے مسائل
”حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں نبی اکرمﷺ نے حکم دیا کہ(جب قربانی کرو تو) چھریاں خوب تیز کرو، جانور سے چھپا کر رکھو اور جب ذبح کرنے لگو تو جلدی ذبح کرو۔“
اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
الترغیب والترھیب، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1083