روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

قربانی کے مسائل

”حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی اکرمﷺ نے مجھے قربانی کے اونٹ پر(نگرانی کے لئے) کھڑا ہونے اور ذبح کرنے کے بدلے میں(قصا ب کو) اس سے کچھ نہ دینے کا حکم دیا۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الحج، باب لایعطی الجزار من الھدی شینا

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
قربانی کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.