18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
قربانی کے مسائل
”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا” میں نے تمہیں(مدینہ) میں (بعض) محتاج لوگوں کے آنے کی وجہ سے(قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنے سے) روکا تھا لہٰذا اب کھاؤ، ذخیرہ کرو اور صدقہ کرو۔“
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
کتاب الاضاحی، باب النھی عن اکل لحوم الاضاحی بعد ثلاث والسخہ