18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
قربانی کے مسائل
”حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ اور آپﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اونٹ کو اس حالت میں ذبح کرتے کہ اس کا بایاں پاؤں بندھا ہوتا اور باقی تین پاؤں پر کھڑا ہوتا۔“
اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
کتاب المناسک، باب کیف تنحر البدن(1767/1)