روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز عیدین کے مسائل

”حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس روز(جمعہ) کو مسلمانوں کے لئے عید کا دن بنایا ہے لہٰذا جو شخص جمعہ کے لئے آئے اسے چاہئے کہ غسل کرے اور اگرخوشبو میسر ہوتو وہ لگائے اور مسواک بھی کرے۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ابواب اقامة الصلاة، باب ماجاءفی الزینة یوم الجمعة(901/1)

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
صدقئہ فطر کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.