18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نماز عیدین کے مسائل
”حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ عیدالفطر کے دن کھجوریں کھائے بغیر عید گاہ کی طرف نہیں جاتے تھے اور نبی اکرمﷺ کھجوریں طاق کھاتے تھے۔“
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
ابواب العیدین، باب الاکل یوم الفطر قبل الخروج(447/1)