18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نماز عیدین کے مسائل
”حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ عید الاضحی یا عید الفطر کے روز(گھر سے نکلے) دو رکعت نمازِ عید ادا فرمائی اور اس سے پہلے یا بعد کوئی نماز نہیں پڑھی۔“
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح مسلم، للالبانی، رقم الحدیث430