18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نماز عیدین کے مسائل
”حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے روایت کیا ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا”تمہارے آج کے دن میں دو عیدین(ایک عید، دوسرا جمعہ) اکھٹی ہوگئی ہیں جو چاہے اس کے لئے جمعہ کے بدلے عیدہی کافی ہے لیکن ہم دونوں (یعنی جمعہ اور عید) ادا کریں گے۔“
اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1083