روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز عیدین کے مسائل

”حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں نبی اکرمﷺ جب عید کی نماز یا کوئی دوسری نماز(کھلے میدان میں) ادا فرماتے تو آپﷺ کے سامنے بھالہ گاڑ دیا جاتا اور آپﷺ اس کے پیچھے نماز ادا فرماتے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپﷺ کے پیچھے ہوتے۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
کتاب صلاة العیدین، باب عدد صلاة العیدین

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز عیدین کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.