”حضرت وائل بن حضر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ہر تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھاتے تھے۔“اسے احمد نے روایت کیا ہے۔اروای الفلیل، للالبانی، الجزءالثالث، رقم الحدیث641