روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز عیدین کے مسائل

”حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما تشریق کے تمام دنوں میں نمازروں کے بعد پانے بستر پر، اپنے خیمے میں، اپنی مجلس میں اور چلتے پھرتے تکبیریں کہا کرتے تھے۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب العیدین، باب التکبیر ایام منی واذا غدالی عرفة

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز عیدین کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.