”حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں نبی اکرمﷺ عیدگاہ پیدل جاتے اور پیدل ہی واپس تشریف لاتے۔“اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1071